تپ غب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - باری کا بخار، اس بخار کی دوقسمیں ہوتی ہیں غب دائرہ جس میں تیسرے روز بخار آتا ہے اور تپ لازمہ جو ہر وقت چڑھا رہتا ہے مگر تیسرے روز زور ہوتا ہے یہ ملیریا بخار کی ایک قسم ہے، باری کا تپ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - باری کا بخار، اس بخار کی دوقسمیں ہوتی ہیں غب دائرہ جس میں تیسرے روز بخار آتا ہے اور تپ لازمہ جو ہر وقت چڑھا رہتا ہے مگر تیسرے روز زور ہوتا ہے یہ ملیریا بخار کی ایک قسم ہے، باری کا تپ۔ a tertian fever